Home Social Politics کنہيا کمار اداروادی برہمن واد کے مکھؤٹے ميں چھپا بہوجنو کا سبسے بڑا دشمن ہے
Politics - Social - State - April 1, 2019

کنہيا کمار اداروادی برہمن واد کے مکھؤٹے ميں چھپا بہوجنو کا سبسے بڑا دشمن ہے

ڈاکٹر منيشا بانگر

بےگو سراے سے سی پی آی اميدوار کنہيا کمار اداروادی برہمن واد کے مکھوٹے ميں چھپا وہ چہرا ہے جو بہوجن واد اور آرکشن کی مخلافت کے ليے منووادی ميڈيا نے بنايا ہے۔ کنہيا وامپنتھی سياست کی ڈوبتی نيّا کو بچانے کے ليے لال سلام کے ساتھ نيل سلام کا نعره دے کر بہوجنو کی پيٹھ ميں چھرا گھونپنے کی سياست کر رہے ہيں۔

https://www.youtube.com/watch?v=IuBMXUurRsg

پیپل پارٹی آف انڈيا کی راشٹريا اپادھيکش اور ناگپور سے لوکسبھا اميدوار ڈاکٹر منيشا بانگر نے اپنے بيان ميں یہ باتيں کہيں۔ انہوں نے بيگو سراۓ لوکسبھا علاقہ ميں علان کيا ہے بہوجن وؤٹروں سے کہ وہ کنہيا کے بہکاوے ميں نہ آيیں۔ انہوں نے کہا کہ آر ايس ايس کی يہی سياست ہے کہ جب اسے اپنے زوال کا خطره دکھنے لگتا ہے تو اداروادی برہمن واد کے مکھوٹے والے شخص کو سامنے لاتا ہے تا کہ بہوجن اتحاد کو تحس نحس کر سکے۔

ڈاکٹر منيشا نے اپنے بيان ميں کہا کہ مودی سرکار اور آر ايس ايس کے خلاف بہوجنوں کے مشن کو توڑنے کے ليے آر ايس ايس اور منووادی ميڈيا نے کنہيا کو سامنے کيا ہے۔ انہوں نے بہوجنو کو آگاه کرتے ہويے کہا کہ انہيں کسی بھی حال ميں منوواد کے اس اداروادی چہرے کا جال ميں نہيں پھسنا چاہيے۔

ڈاکٹر منيشا نے تاريخ کی مثال ديتے ہؤے کہا کہ وامپنتهيوں نے امبيڈتکر واد کو نقسان پہنچانے ہر ممکن کوشش کي ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب بابا صاحب بھيم راؤ امبيڈکر چناؤ لڑ رہے تھے تو يہ کميونسٹ ہی تھے جنہوں نے جنتا سے اپيل کی تھی کہ وه اپنا وؤٹ خراب کر ديں ليکن امبيڈکر کو جيتنے نہ ديں۔

ڈاکٹر منيشا نے اپنے بيان ميں کہا کہ کی بھاجپا کے بيگوسرايے سے بہوجن کے مخالف اور فرقا پرست اميدوار گريراج سنگھ نے کنہيا کا راستا ساف کرنے کے ليے ہی بيگوسرايے سے چناؤ نہ لڑنے کا علان کيا تھا۔ انہوں نے کہا کہ گريراج کی يہی جاتیوادی سؤچ تهی کہ اسنے وامپنتھی بھومیہار کے حق ميں پوری طرح فضاں بنا دينے کے بعد بھاری من سے وہاں سے چناو لڑنے پہنچ گيے۔

منيشا بانگر نے بہار ودھان سبھا ميں تيجسوی یادو کے اس فيسلے کی تعريف کی کہ جسکی وجہ سے انہوں نے بيگو سرايے سيٹ پر سي پی آی کے اميد وار کنہيا کمار کا ساتھ دينے سے انکار کر ديا۔

منيشا بانگر نے ايس سی’ ايس ٹی’ اؤ بی سي اور اقليت معاشرے سميت تمام بہو جنو سے گزارش کی کہ وه بھول کر بھی کميو نسٹوں کے جھايسے ميں نہ آيں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

बाबा साहेब को पढ़कर मिली प्रेरणा, और बन गईं पूजा आह्लयाण मिसेज हरियाणा

हांसी, हिसार: कोई पहाड़ कोई पर्वत अब आड़े आ सकता नहीं, घरेलू हिंसा हो या शोषण, अब रास्ता र…