Home Social Politics ناگپور ميں امبيڈکرواد نے دی گولولکر وادیوں کو چنوتی۔
Politics - Social - State - March 30, 2019

ناگپور ميں امبيڈکرواد نے دی گولولکر وادیوں کو چنوتی۔

By- Naeem Sharmad

ناگ لوکسبھا علاقہ ميں بھاجپا اميدوار نتن گڈکری کو چنوتی دينے والی ڈاکٹر منيشا بانگر نے وہاں کی انتخابی جنگ کو بہوجن بنام برہمنواد یا اشراف نظام کے نقشہ پر کھينچ ليا ہے۔ انکے عوامی جلسوں اور تکریروں کا ردِعمل جيس شکل ميں ديکھنے کو ملا ہے اس سے ساف ظاہر ہے کہ منيشا اس جنگ ميں بہوجنوں کے جزبات ؤ احساسات کی اچھی قيادت کر رہی ہيں۔

سؤشل ميڈيا پر ڈاکٹر منيشا کی حمايت ميں لوگوں کے ردِعمل کو ديکھ کر لگتا ہے کہ بہوجن معاشرہ کے لوگ کھل کر انکے ساتھ ہيں۔ اور یہ نتن گڈکری کے ليے ايک سنجيده اور کھلا چيلنج ہے۔

سوربھ کبير یادو نے فيسبک ابھيان چلا رکھا ہے۔ انہوں نے لکھا کہ ناگپر ميں لڑاي سورن بنام بہوجن کی ہے۔ ناگپور ميں لڑائ گوولدکر اور امبيڈکر کے خيالات کے بيچ ہے۔ ناگپور کے ناگونشی سمودھان کی حمايت ميں کھڑے ہونگے اور زمينی تبديلی کے ليے ڈاکٹر منيشا بانگر کی حمايت ميں کھڑے ہونگے۔ انہوں نے کہا کہ ناگپور ايک سمت سنگھ کا گڑھ ہے تو وہيں یہ بابا صاحب کی زميںی لڑای کی جگہ بھی ہے۔

سوربھ کبير نے اپنی گفتگو ميں کہا کہ بابا صاحب نے ناگپور ميں ہی اپنے لاکھوں پيروکاروں کے ساتھ زہنی بيمار ہندوؤں کے برہمن مزہب کو آگ لگای تھی اور معاشرے کی تيرگی ميں مشعل روشن کی۔ انہوں نے لکھا کے انہيں اميد ہے کہ ناگپور کی باغی عاوام ڈاکٹر منيشا بانگر کا ساتھ ديگی اور سنگھ کے گڑھ ميں گھؤٹالے انجام دينے والے نتن گڈکری کی زمانت ذبت کرا ديگی۔

وہيں پنکج يادو نے فيسبک پر کہا کہ ڈاکٹر منيشا بانگر کی طرح ہمت والے نيتا کی ہی ہميں ضرورت ہے۔ پنکج نے اپنے ساتھيوں کے ساتھ ناگپور پہنچ کر چناؤ کا کام شرؤع کر ديا ہے۔

ادر رتن لال نے منيشا بانگر بانگر کے متعلق بہت سی خبروں کو فيسبک پر شير کيا ہے۔ انہوں نے لکھا کی منيشا بانگر ايک مضبوط ساماجک کارکن ہيں۔ نتن گڈکری کے خلاف ناگپور سے چناؤ لڑ رہی ہيں۔

اس بيچ سوشل ميڈيا پليٹفارم سے لے کر ناگپور کی گليوں ميں ايک پمفليٹ بڑی تعداد ميں بانٹا جا رہا ہے۔ اس نعرہ کو پشپيندر پٹيل نے بھی فيسبک پر شير کيا ہے۔ اس ميں یہ نعره لکھا ہے۔

نر ناری سب کرے پکار

پی پی آی ابکی بار

ادھر اجيے کمار یادو نے بھی سوال کھڑا کيا ہے کہ جب برهمن شتريے اور ويشيے مل کر سورن بن سکتے ہيں تو ايس سی ايس ٹی اور اؤ بی سی ملکر بہوجن کيوں نہیں بن سکتے?

غورطلب ہے کہ ناگپور ميں اول حصہ ميں ۱۱ اپريل کو وؤٹ ڈالے جاینگے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

बाबा साहेब को पढ़कर मिली प्रेरणा, और बन गईं पूजा आह्लयाण मिसेज हरियाणा

हांसी, हिसार: कोई पहाड़ कोई पर्वत अब आड़े आ सकता नहीं, घरेलू हिंसा हो या शोषण, अब रास्ता र…