Home Social نتن گڈکری کے خلاف چناؤ لڑينگی ڈکٹر منيشا بانگر۔
Social - State - March 16, 2019

نتن گڈکری کے خلاف چناؤ لڑينگی ڈکٹر منيشا بانگر۔

ا قيل راجا

لوکسبھا انتخابات کا اعلان ہو چکا ہے۔ پورے ملق ميں اسے لے کر تمام سياسی کوشِشيں تيز ہو گيی ہيں۔اس بار کے انتخابات کی خاصيت يہ ہے کہ اس بار محروم تبقہ کے وہ لوگ بھی آ رہے ہيں عقل و شعور رکھتے ہيں اور کسی سياسی خاندان کے ميمبر نہيں ہيں۔ ان ميں ايک ڈاکٹر منيشا بانگر بھی ہيں جو ناگپر ميں پی پی آی ۔ ڈی کے ٹکٹ پر چناؤ لڑينگی اور نتن گڈکری کو ٹکر دينگی۔

انکے ذريعہ ناگپر سے چناؤ لڑنے کا اعلان کيے جانے سے ناگپر کے بہوجن معاشرے کے لوگوں ميں خوشی کی لہر دوڑ گيی ہے۔

ڈاکٹر باگر بہوجنوں’ اقليت اور سکھ سماج کے لوگوں کے بيچ ميں کافی مشہور ہيں۔ پیشے سے طبيب اور ہر طرح سے بہوجنوں کے حقوق کا تحفظ کرنے والی ڈاکٹر بانگر بامسيف سے جڑی رہی ہيں۔ اور انہوں نے ہندوستان کے علاوه بھی ديگر ممالک ميں بھی اؤ بی سی، عورتوں، انوسوچت جنجاتی، انو سوچت جاتی اور اقليت کے مدعوں کو اٹھايا ہے۔

چناؤ لڑنے کے انکے فيسلے کو سوشل ميڈيا پر بڑی تعداد ميں لوگوں نے سراہا ہے۔ خود ڈاکٹر بانگر کا مننا ہے کہ محروم تبقہ کے لوگوں کو انکا حق تبھی مليگا جب سياست ميں انکی سامنے سے حصہ داری رہیگی۔ بابا صاحب ڈاکٹر امبيڈکر نے بھی يہی کہا تھا کہ سياست ہی حکومت کی چابی ہے اور اسے تبھی حاصل کيا جا سکتا ہے جب بہوجن سماج کے لوگ علم حاصل کريں اور متحد ہوں۔

ڈاکٹر باگر کے مطابق ناگپر نہ صرف انکی جا ے پيدايش ہے بلکہ صحيح معانی ميں انہوں نے اسی سر زميں پر عاوام کی خدمت کرنے کی سيکھ لی ہے۔ وه ابھی بھی مريضوں کا علاج کرتی ہيں اور مصروفيت کے با وجود معاشراتی معاملات بخوبی انجام ديتی ہيں۔ پھر چاہيں وه بھيما کورے گاؤں ميں آر ايس ايس کے گنڈوں کے ذريعہ حملے کا حل ہو يا پھر دويج وامپنتھيوں کے ذريعہ پھيلاے جا رہے افواه نما۔ ڈاکٹر منيشا بانگر نے ہر مورچے پر بہوجنوں کے مدعوں کو ترجيہ دی ہے اور سامنتی نظام کے پروردگاروں کانگريس اور بھاجپا کو آڑے ہاتھوں ليا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

बाबा साहेब को पढ़कर मिली प्रेरणा, और बन गईं पूजा आह्लयाण मिसेज हरियाणा

हांसी, हिसार: कोई पहाड़ कोई पर्वत अब आड़े आ सकता नहीं, घरेलू हिंसा हो या शोषण, अब रास्ता र…