Urdu
آج کے کشمير کے حالات’ کشميريوں کی زبانی – پيٹر فريڈرک کے ساتھ
کشمير مدعہ ايک مکمل سياسی مسئلہ تها ليکن اسے ہندوستانی ميڈيا نے پوری طرح ہندو مسلم کا جاما پہنا ديا ہے۔ ہر شخص اس دهوکے ميں ہے کہ ۳۷۰ کا ہٹنا ہندؤں کے حق ميں کوئی اچهی چيز ہے۔
Read More »آج کے کشمير کے حالات’ کشميريوں کی زبانی – پيٹر فريڈرک کے ساتھ
گذشت دو مضامين ہمنے پيٹر فريڈرک (صحافی، کيلیفورنيا) اور کچھ کشميريوں کے درميان ہوئی گفتگو کے کچھ حصے آپ تک پہنچائے۔ آپنے پڑها کہ کشمير کے موجوده حالات کيا ہيں۔
Read More »آج کے کشميريوں کے حالات’ کشميريوں کی زبانی۔ پيٹر فريڈرک کے ساتھ۔
پيٹر فريڈرک نے شہناز قيوم کے علاوہ بهی کیٔی لوگوں کے ساتھ گفتگو کی جن ميں سے اگلے ہيں عادل شيخ جو شری نگر سے تعلق رکهتے ہيں۔
Read More »آج کے کشميريوں کے حالات’ کشميريوں کی زبانی۔ پیٹر فريڈرک کے ساتھ۔
يٹر فريڈرک نے کشمير کے مختلف لوگوں کےساتھ بات کی۔ پیٹر نے کئی پڑھے لکھے اور سماجی لوگوں کے ساتھ گفتگو کی اور کشمیر کے موجودہ حالات کا جائزہ ليا۔
Read More »استاد بسملاہ خاں کے جادو سے محبت کر انہيں ياد کريں تو شائد انہيں کچھ ياد کر سکيں
استاد بسملاہ نے اپنی پوری زندگی فن کے نام کی۔ اور مرتے دم تک شہنائی بجاتے رہے۔ انکی شہنائی ميں وه روحانيت تهی کہ سننے والی خود کو ايک الگ ہی دنيا ميں پاتے تهے۔
Read More »بی جے پی کی تاناشاہی اور کشمير کا دکھ
جو لوگ کشمیر ميں رہنے والے ۸۰۲ ہندو پريواروں کا درد نہيں سمجھ سکتے۔ انکے خؤف کو محسوس نہيں کر سکتے وه گهاٹی ميں تيس سالوں سے ملٹری حقومت اور دہشتگردی جهيلنے والے مسلمانوں کا درد کيا سمجهيںگے
Read More »ہندوستان کے معاشی نظام کے بدتر حالات
جولائی ۲۰۱۸ کو عالمی بينک نے اعلان کيا کے ہندوستان فرانس کو پچهاڑ کر دنيا کا سبسے بڑا معاشی نظام بن چکا ہے اور کسی بهی وقت يہ يو کے (.U.K) کو بهی پيچهے چهوڑ سکتا ہے۔
Read More »منشی پريم چند’ قلم کا سپاہی
يہ عظيم فنکار ہمارے لئے واقئی فخر کا مرکز ہے کہ وه ہم لوگوں کے درميان کا ہی ايک فرد تھا جو ہمارے ان دکھوں کو بهی لکھ گيا جن پر ہم صرف بين کر سکتے تهے۔
Read More »اناؤ معاملہ’ ايک خونی کهيل
کيا يہ سب کچھ محض ايک اتفاق ہے۔ کيا يہ تمام واقعات ايک دوسرے سے جڑے ہوۓ نہيں معلوم ہوتے۔ اور حد تو يه ہے کہ قانون اور سرکار اور قوم کے تمام راه نماؤں کے سامنے ہوتا رہتا ہے يہ خونی کهيل ۔
Read More »سادهوی پرگيا کا جاہلانا بيان
کہنے کو يہ نيا انڈيا ہے اور ترقي يافتہ راستوں پر چل رہا ہے ليکن۔ ليکن حقيقت آۓ دن ہمارے سامنے آ ہی جاتی ہے۔ يہاں قوم کے راہ نماؤں کا حال اتنا برا ہے کہ افسوس کے سوا اور کيا کيا جا سکتا ہے
Read More »